چند انتہائی بہترین اور مفید موبائیل ایپس جن کا آپ کے موبائیل میں ہونا ضروری ہے۔

اردو لکھنے کے لیے SwiftKey Keyboard انگلش سے اردو ڈکشنری کے لیے Dic Box urdu اور یہی ڈکشنری اردو سے انگلش کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے جبکہ آفلائن اردو لغت کے لیے Urdu Lughat (eagle ind) تحریریں لکھنے کے لیے Journey ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے Power Director فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے Snapseed فوٹو میں کلر کوریکشن کے لیے Adobe Lightroom بیک گراؤنڈ ریموو کرنے کے لیے Eraser یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے Tubemate ٹورنٹ اور عام فائلز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے idm ( vicky bandick) اور براؤزنگ کے لیے Brave Browser جبکہ فائل منیجر Es file Explorer pro (older) اور فونٹس کے لیے zFont کتابیں پڑھنے کے لیے Anybooks دوڑنے بھاگنے والی گیمز میں Temple run oz ہلکی پھلکی ویڈیو آڈیو ایڈیٹنگ کے لیے Timbre لوگو یا فوٹو ڈیزائن کے لیے Canva وال پیپرز اور رنگ ٹونز کے لیے Zedge گرافک ڈیزائننگ کے لیے Pixellab بہترین فوٹو رزلٹ کے لیے Gcam انگریزی کالمز کے مختصر ورژن کے لیے DeepStash انگریزی میں فوٹو پر ٹیکسٹ کے لیے Geulgram اردو شاعری ڈھونڈنے پڑھنے کے لیے Rekhta موبائل ٹو موبائل فائلز ٹرانسفر کرنے کے لیے Shareme





اور ایڈز فری یوٹیوب ایکسپیرینس کے لیے YouTube Vanced استعمال کرتا ہوں یہ میری ذاتی پسندیدہ ایپلیکیشنز ہیں جو میرے ہر موبائل میں ہوتی ہیں جن کو میں کئی سالوں سے استعمال کر رہا ہوں اور انسے ملتی جلتی درجنوں ایپلیکیشن استعمال کرنے کے بعد انکو پھر بھی بہتر پایا ہے