7 بہترین ویب سائیٹس جو آن لائن فری کورسز فراہم کررہی ہیں اور جن کے متعلق جانناُ اور ان سے کورسز کرنا آپ کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے یہ سائٹس صرف کورس ہی نہیں کراتیں بلکہ اس کیساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیتی ہیں جس کی بنیاد پر گارنٹی کے ساتھ جاب بھی مل سکتی ہے


ہارورڈ فری آن لائن کورسز 1. Harvard FREE online courses
pll.harvard.edu/catalog گوگل فری آن لائن کورسز 2. Google FREE online courses skillshop.withgoogle.com فری کوڈ کیمپ فری آن لائن کورسز 3. FreeCodeCamp FREE online courses freecodecamp.org/learn مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کورسز 4. Microsoft Certified Courses: learn.microsoft.com/en-gb/training/ ای ڈی ایکس فری آن لائن کورسز 5. EDX FREE online courses edx.org الیسن فری کورسز 6. Alison alison.com ہب سپاٹ اکیڈمی فری کورسز 7. HubSpot Academy academy.hubspot.com


چھ یوٹیوب چینلز جو پروفیشنل ویڈیو ایڈٹنگ سیکھنے کیلئے بہترین ہیں 1. GFX Mentor 2. Peter McKinnon 3. Premiere Gal 4. Cinecom. net 5. Think Media 6. Niklas Christl