کچھ انتہائی کار آمد گروپس جو آن لائن اور ڈیجیٹل کاموں میں آپ کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں جن میں شامل ہوکر آپ آئی ٹی سے متعلق بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اور گھر بیٹھے آن لائن ارننگ اور اپنی پراڈکٹ یا برانڈ پریزنس کو کہیں بہتر بناسکتے ہیں فری کورسز سمیت ہر چیز ملے گی

واٹس اپ کمیونٹی اس میں کمیونٹی کیساتھ چار گروپس اٹیچ ہیں مزیدار بات یہ ہے کہ کمیونٹی ممبرز کے نمبرز کوئی دوسرا ممبر نہیں دیکھ سکتا اس لئے آپ بالکل سیکیور ہوکر سیکھ سکیں گے کوئی بھی سوال مجھے پرسنل بھیج سکیں گے جبکہ ان سوالات کی بنیاد پر میں کمیونٹی اور واٹس اپ گروپس میں تفصیلی مواد شئیر کروں گا تاکہ سب کو فائدہ ہوسکے ۔ اس میں آن لائن ارننگ ۔ سوشل میڈیا گائیڈ ۔ آئی ٹی ویب سائیٹس ۔ ٹیک انفو کے گروپس شامل ہیں۔ اس لنک پر آپ جوائن کرسکتے ہیں ۔


chat.whatsapp.com/FTM2JxDtw2i3Ib ٹویٹر کمیونٹی اس میں آئی ٹی سے متعلق ہر قسم کا مواد آپ کو ٹویٹر پر ہی واٹس اپ گروپ کی طرح مل سکے گا twitter.com/i/communities/ ٹویٹر لسٹ ٹویٹر لسٹ کو جوائن کرنے پر آپ کو ارننگ اور سوشل میڈیا سے متعلق ہر قسم کا مواد ایک جگہ مل جائے گا جسے کسی بھی وقت آپ پڑھ سکیں گے twitter.com/i/lists/168988