گر آپ آن لائن ارننگ فری لانسنگ سوشل میڈیا ٹرکس موبائل فونز ٹرکس ویب سائٹس الغرض آئی ٹی سے متعلق معلومات اور گائیڈ چاہتے ہیں فری میں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے ۔ میں نے اس حوالے سے ٹویٹر کمیونٹی تشکیل دی ہے جبکہ لسٹ بھی بنائی ہے اسی طرح واٹس اپ کمیونٹی اور گروپس بھی بنادئے ہیں




واٹس اپ کمیونٹی اس میں کمیونٹی کیساتھ چار گروپس اٹیچ ہیں مزیدار بات یہ ہے کہ کمیونٹی ممبرز کے نمبرز کوئی دوسرا ممبر نہیں دیکھ سکتا اس لئے آپ بالکل سیکیور ہوکر سیکھ سکیں گے کوئی بھی سوال مجھے پرسنل بھیج سکیں گے جبکہ ان سوالات کی بنیاد پر میں کمیونٹی اور واٹس اپ گروپس میں تفصیلی مواد شئیر کروں گا تاکہ سب کو فائدہ ہوسکے ۔ اس میں آن لائن ارننگ ۔ سوشل میڈیا گائیڈ ۔ آئی ٹی ویب سائیٹس ۔ ٹیک انفو کے گروپس شامل ہیں۔ اس لنک پر آپ جوائن کرسکتے ہیں ۔
chat.whatsapp.com/FTM2JxDtw2i3Ib ٹویٹر کمیونٹی اس کو جوائن کرنے پر ہر ممبر پوسٹنگ کا اہل ہوگا لیکن ٹیکنالوجی یا اسکلز سے ہٹ کر ٹویٹس کرنے والے کو نکال دیا جائے گا جس کیلئے ایڈوانس معزرت twitter.com/i/communities/ ٹویٹر لسٹ ٹویٹر لسٹ کو جوائن کرنے پر آپ کو ارننگ اور سوشل میڈیا سے متعلق ہر قسم کا مواد ایک جگہ مل جائے گا جسے کسی بھی وقت آپ پڑھ سکیں گے twitter.com/i/lists/168988 جو لوگ جوائن کریں کمنٹس میں ڈن لکھ کر ریٹویٹ کریں تاکہ میں بھی ان کو فالو کرسکوں جبکہ جن لوگوں نے اب تک فالو نہیں کیا اور وہ آن لائن ارننگ اور ڈیجیٹل ٹرکس سیکھنا چاہتے ہیں وہ میرا ٹویٹر اکاونٹ فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ اپڈیٹس ملتی رہیں